برطانوی وزیراعظم نے خاموشی سے شادی کر لی

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خاموشی سے اپنی منگیتر سے شادی کر لی ہے۔
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور ان کی منگیتر کیری سائمنڈ کی شادی ویسٹ منسٹر کے کیتھیڈرل میں نہادیت سادگی سے ہوئی جس میں صرف 30 افراد کو مدعو کیا گیا۔
اس حوالے سے برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیراعظم کی شادی کو خفیہ رکھنے کےلئے تاریخی عمارت سیاحوں سے لاک ڈاؤن کا کہہ کر خالی کرائی گئی۔
بورس جانسن کی شادی چھ ماہ قبل ہی طے پا گئی تھی لیکن اسے خفیہ رکھا گیا۔
واضح رہےکہ 56 سالہ برطانوی وزیراعظم کی کیری سائمنڈ سے سال 2019 میں منگنی ہوئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

