Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی وزیراعظم نے خاموشی سے شادی کر لی

Now Reading:

برطانوی وزیراعظم نے خاموشی سے شادی کر لی
برطانوی وزیراعظم

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خاموشی سے اپنی منگیتر سے شادی کر لی ہے۔

 برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم  بورس جانسن اور ان کی منگیتر کیری سائمنڈ کی شادی ویسٹ منسٹر کے کیتھیڈرل میں نہادیت سادگی سے ہوئی جس میں صرف 30 افراد کو مدعو کیا گیا۔

اس حوالے سے برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیراعظم کی شادی کو خفیہ رکھنے کےلئے تاریخی عمارت سیاحوں سے لاک ڈاؤن کا کہہ کر خالی کرائی گئی۔

بورس جانسن کی شادی چھ ماہ قبل ہی طے پا گئی تھی لیکن اسے خفیہ رکھا گیا۔

واضح  رہےکہ 56 سالہ برطانوی وزیراعظم کی کیری سائمنڈ سے سال 2019 میں منگنی ہوئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
ہر مزدور کا شکریہ، ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، ظہران
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر