Advertisement

چیئرمین سینیٹ جبوتی کا سرکاری دورہ کریں گے

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی جبوتی کے صدر اسماعیل عمر گویئلہ کی خصوصی دعوت پر 13 مئی کو چار روزہ  دورے پر جبوتی روانہ ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی جبوتی  کے نو منتخب صدر اسماعیل عمر گویئلہ کی خصوصی دعوت پر 15 مئی کو ہونے والی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

چیئرمین سینیٹ کی دورے کے دوران جبوتی کے صدر ، وزیراعظم  اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

جبوتی کے ساتھ  تعلقات کو مزید فروغ دینے میں محمد صادق سنجرانی نے کلیدی کردار ادا کیا ہے جبکہ  مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے نئی راہیں ہموار ہوئی ہیں۔

اس سے قبل جبوتی کے پارلیمانی وفد نے جنوری 2021 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
سعودی عرب سرمایہ کاری کی صورت میں پاکستان کے ساتھ ہم قدم ہے، وزیراعظم
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version