Advertisement

آئندہ چند ہفتے پاکستان کے لیے نازک ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ بہت زیادہ احتیاط کی ضروت ہے، آئندہ چند ہفتے پاکستان کےلیے نازک ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمرنے کہا کہ کورونا نے ایک سال گزر جانے کے بعد بھی عالمی دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اب روزانہ کیسز 9 لاکھ سے بڑھ رہے ہیں جبکہ 2021 میں روزانہ اموات 15 ہزار سے تجاوز کر رہی ہیں۔

واضح رہےکہ کورونا وائرس کی نئی اقسام کی روک تھام کے لیے پاکستان نے ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان اور افغانستان میں موجود پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت ہوگی۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
یونیورسٹی آف سرگودھا کا فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ میں بدل گیا
Next Article
Exit mobile version