Advertisement

پی ٹی آئی حکومت کی و جہ سے بے روز گاری میں اضافہ ہوا ،بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی و جہ سے بے روز گاری میں اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم ہر فورم پر غریب عوام کے حق کی بات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کے موقف کو مسلم لیگ ن کا موقف سمجھیں گے ،شہبازشریف ن لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر ہیں۔

بلاول بھٹو نے یہ بھی کہا کہ ہم بلوچستان اور سندھ کے عوام کے لئے آواز اٹھاتے ہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ اپوزیشن پی پی کی مخالفت کے بجائے حکومت کی طرف توجہ دیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پانی کے معاملے پر نئے معاہدے کی ضرورت ہے ،میں نے پی ڈی ایم کے نوٹس کو پھاڑا ہے ہمارا موقف واضح ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ ہم مریم نواز یا کسی اور کو جوابدہ نہیں بلکہ جیالوں کوجوابدہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version