Advertisement

لاہور میں آج بھی مکمل لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن لاہور

کورونا وائرس کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر لاہور میں آج بھی مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ آج لاہور شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، تمام قسم کے کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بند رہینگی۔

کمشنرلاہورنے مزید کہا کہ صرف میڈیکل اسٹورز، پٹرول پمپس، ویکسی نیشن سینٹرز، بیکریاں اور سبزی کی دوکانیں کھلی رہینگی۔

انہوں نے مزید کہاکہ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔

Advertisement

واضح رہےکہ محکمہ اوقاف پنجاب نے اعتکاف پربھی پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیاہے۔

 نوٹی فکیشن کے مطابق کورونا وباء کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Next Article
Exit mobile version