Advertisement

آصف علی زرداری کا تمام مسلمانوں کیلئے عید مبارک کا پیغام

آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے  تمام مسلمان بھائیوں کو عید مبارک  کہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج عید کی خوشیوں میں ضرورت مندوں کو بھی خوشیوں میں شامل کریں۔

انہوں نے کہا کہ عید کے موقع پر کشمیری اور فلسطینی بھائیوں کو در پیش مشکلات میں ضرور  یاد رکھا جائے۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے  مزید کہا کہ کورونا وباء کے پیش نظر حفاظتی امور کا بھی خاص خیال رکھا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
انوسٹی گیشن سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ ضروری امر ہے، مریم نواز
وزیر اعظم آج ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کرینگے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری دے دی
پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، ذرائع
Next Article
Exit mobile version