بے گناہوں کو قتل کرنا دہشت گردی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کہتے ہیں کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ جو کوئی بھی بے گناہوں کو قتل کرتا ہے وہ دہشت گردی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ہم اپنی ہی سرزمین پر دہشت گردی کا شکار رہے ہیں ، بے گناہوں کو قتل کرنا سراسر دہشت گردی ہے۔
There is no confusion at any level re anyone who kills innocents. That is terrorism and the perpetrators are terrorists. We have suffered pain of terrorism in our own land and can understand pain of all who have lost their loved ones in these cowardly attacks. #Tollo
Advertisement— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 21, 2021
اس طرح کے بزدلانہ حملوں میں اپنے پیاروں کو کھو جانے والوں کا درد سمجھ سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

