Advertisement

خوشیوں کے بارے میں آپ کا نقطہ نظر کیا؟ کنزہ ہاشمی نے مداحوں سے سوال کر ڈالا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ کنزہ ہاشمی  نے مداحوں سے خوشیوں سے  متعلق سوال کر لیا۔

 اداکارہ کنزہ ہاشمی  نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

تصویر میں پوز دیتے ہوئے کنزہ ہاشمی آئینے کی میز پر اسٹائلش انداز میں کھڑی نظر آرہی ہیں ، جس  میں انتہائی دلکش دکھائی دے رہی ہیں۔

کنزہ ہاشمی  نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں صارفین سے سوال بھی کیا ہے۔

اداکارہ نے مداحوں سے  پوچھا  کہ خوشیوں سے متعلق آپ کا نقطہ نظر کیا ہے؟

اس پوسٹ پر انھوں نے مداحوں سے یہ بھی کہا کہ وہ اپنی رائے کمنٹ میں شیئر کریں۔

Advertisement

اس کے بعد مداحوں کی جانب سے ان کی پوسٹ پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

کنزہ ہاشمی کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version