Advertisement

پنجاب: کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کا سم کارڈ بلاک کرنے کا حتمی فیصلہ

ویکسی نیشن

حکومت پنجاب نے کورونا کے تدارک اور ویکسی نیشن کےعمل کو تیز کرنے کیلئے اہم فیصلے کرلئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کا موبائل سم کارڈ بلاک کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیاگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  12جون سے پنجاب بھرمیں 18سال عمرسے زائد افرادکی واک ان ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 پنجاب کے اہم مزارات کے باہرموبائل ویکسی نیشن کیمپ قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 20فیصد آبادی کی ویکسی نیشن کروانے والے تمام اضلاع میں مکمل کاروبار کھول دئیے جائینگے۔

Advertisement

واضح رہےکہ یہ تمام اہم فیصلے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں کوروناکی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version