Advertisement

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل پلئیرز کی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل پلئیرز رینکنگ جاری کردی ہے۔

جاری کردہ رینکنگ  کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اپنے کیریئر کی بہترین رینکنگ پر پہنچ گئے ہیں اور محمد رضوان ساتویں بہترین بیٹسمین بن گئے ہیں۔

جاری رینکنگ  کے مطابق بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی چار درجے ترقی پاکر 13ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version