Advertisement

عائزہ خان یا ماہرہ خان کون ہے اچھی ڈانسر ؟ ( ویڈیو دیکھیں)

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول  کی اداکارہ عائزہ خان کی سپراسٹار ماہرہ خان کے مقبول گانے ’’نوری‘‘ پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ماہرہ خان کے مقبول گانے’’نوری‘‘ کے انداز میں تیار ہوکر گانے پر ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس سے قبل عائزہ خان کو کبھی ڈانس کرتے ہوئے نہیں دیکھا لہذا اس ویڈیو کو دیکھ کر عائزہ کے مداح نا صرف خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے بلکہ ان کی ویڈیو کو خوب سراہا بھی جا رہا ہے۔

بات یہی ختم نہیں ہوئی بلکہ کچھ صارفین نے تو انہیں ماہرہ خان سے بھی زیادہ اچھی ڈانسر قرار دے دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version