Advertisement

لندن میں طوفانی بارشیں ، الرٹ جاری

 برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوچکی ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث کئی اسٹیشنز متاثرہوچکے ہیں جبکہ کئی سڑکیں بند ،  ہزاروں گاڑیاں بھی پھنس گئی ہیں اسکے علاوہ انڈر گراؤنڈ ہسپتال بھی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔

ریسکیو ٹیمیں بھی  لوگوں کو بچانے میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے لندن میں ایک ہفتہ کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version