Advertisement

ساجد سدپارہ اپنے والد کا جسد خاکی کیمپ 4 پہنچانے میں کامیاب

 پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ اپنے والد اور قومی ہیرو علی سدپارہ کا جسد خاکی بوٹل نک سے کیمپ 4 پہنچانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  بوٹل نک سے کیمپ 4 تک پہنچانے میں  فلم میکر ساتھیوں نے ساجد سدپارہ کا ساتھ دیا ہے۔

ساجد سدپارہ کا کہنا ہے کہ دونوں ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے جسد خاکی کیمپ 4 تک پہنچانے میں میری مدد کی جبکہ کیمپ 4 سے آبائی گاؤں تک پہنچانے کے لئے  صوبائی حکومت اور پاک فوج کی مدد بھی درکار ہے۔

 

Advertisement

 

 

ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت اور پاک فوج کے امداد کے بغیر جسد خاکی سکردو تک پہنچانا ناممکن ہے جبکہ جسد خاکی کو کیمپ 4 لاکر برف میں  دفنا دیا ہےاور قبر پر سبز ہلالی پرچم بھی لہرا دیا ہے۔

واضح رہے کہ انہوں نے پوری پاکستانی قوم سے علی کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version