Advertisement

بھارت : انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکا کی وارننگ

بھارت میں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر امریکا نے وارننگ دیدی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے بھارت کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت ملک میں انسانی حقوق سے انحراف نہ کرے۔

امریکی وزیر خارجہ نے اس معاملے پر کہا کہ جمہوریت کی مضبوطی اُسے قبول کرنے میں ہی ہے، امریکا اور بھارت کو مل کر جمہوری اقدار پر کھڑا ہونا ہوگا۔

ذرائع کے مطابق انسانی حقوق رہنماؤں نے مخالفین کی آواز دبائے جانےکا معاملہ اٹھایا اور انسانی حقوق کے رہنماؤں نے مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی نشاندہی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
Next Article
Exit mobile version