Advertisement

غازی بروتھا سے پانی کی فراہمی کا منصوبہ زیرغور ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ غازی بروتھا سے 100 ایم جی ڈی پانی کی فراہمی کا منصوبہ زیرغور ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت کو پانی کی فراہمی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سی ڈی اے اور  پی سی آر ڈبلیو  آر کے معاہدے پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔

اجلاس کو اسلام آباد میں پانی کی فراہمی اور ذخیرہ کرنے کے پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی۔

اسد عمر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ منصوبے کا پی سی ون رواں سال کے آخر تک مکمل کرلیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد کی پانی کی طلب 246 ایم جی ڈی ہے، سملی اور خانپور ڈیموں سمیت 184 ٹیوب ویلوں سے صرف 80 ایم جی ڈی پانی دیا جارہا ہے، زیر زمین کی تیزی سے گرتی سطح کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ہدایت دی کہ ترجیحی بنیادوں پر ان منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنائی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version