Advertisement

کشتی میں سوار ہو کر ڈاک بانٹنے والی خاتون ڈاکیا

جرمنی کی خاتون شہری انڈریا بونادنیا کی عجیب ترین نوکری کر رہی ہیں۔

غیر ملکی  خبر رساں ادارے کے مطابق بونار ایک جرمن گاؤں  لید کی مقامی خاتون ڈاکیا ہیں۔

 ہر سال اپریل سے لے کر اکتوبر کے مہینوں کے دوران وہ تقریباً ہر روز ایک نو میٹر لمبی کشتی پر سوار ہو کر چھوٹی چھوٹی نہروں کے ایک پرسکون نیٹ ورک سے گزرتی ہوئی تقریباً 65 گھروں میں ڈاک پہنچاتی ہیں، ان 65 گھروں تک کسی اور طریقے سے رسائی ممکن ہی نہیں ہے۔

 لید 150 افراد پر مشتمل ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو کہ مارشی جزیروں پر بنا ہوا ہے، یہ برلن سے تقریباً 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔ 47

 ہزار ہیکٹر سے زائد رقبے پر محیط اس علاقے میں شاید ہی کوئی سڑک ہو، یہ پورا علاقہ گھاس کے میدانوں، جنگلات اور نہروں پر مشتمل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version