Advertisement

نور مقدم کیس :پولیس نے ملزمان کی حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواستیں مسترد

نورمقدم

نور مقدم کیس میں پولیس نے ملزمان کی حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔  

تفصیلات کے مطابق مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے پولیس کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواستیں مسترد کر دی ہیں، ڈیوٹی مجسٹریٹ کے ریمانڈ کے آرڈر کو کالعدم قرار دینے کی درخواست بھی مسترد کر دی ہیں۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کے سیشن جج ویسٹ کامران بشارت مفتی نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا تھا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزمان کی ضمانت کے باوجود گرفتاری پر پولیس کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے کی  درخواست دائر کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Next Article
Exit mobile version