Advertisement

رواں سال میں پہلی بار سندھ میں پولیو کیسز رپورٹ نہیں ہوئے،ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ رواں سال میں پہلی بار سندھ میں پولیو کیسز رپورٹ نہیں ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ پہلی  بار3 سال میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس نہیں پایا گیا ہے، رواں سال پہلی بار سندھ میں کوئی پولیو کیسز رپورٹ نہیں ہوئے ہیں۔

انھوں نے لکھا ہے کہ یہ آصفہ بھٹو کی خصوصی توجہ اور سندھ حکومت کی کوششوں سے ممکن ہوا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version