Advertisement

آلو کا استعمال خواتین کیلئے کتنا مفید؟ نئی تحقیق

آلو روزمرہ کی خوراک کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزی ہے جو عموماً ہر گھر میں ہی شوق سے کھایا جاتا ہے۔

آلو گوشت ہویا آلو سے بنے فرائز،  بچے اور بڑوں سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔

آلو دیگر سبزیوں سے الگ ایسی سبزی ہے جو غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے تاہم یہ بات کم لوگوں کو ہی معلام ہوگی کہ آلو کا استعمال خواتین کی صحت کیلئے بھی خاص کردار ادا کرتا ہے۔

خواتین آلو کیوں کھائیں؟

خواتین کیلئے آلو کا استعمال  اس لیے بھی ضروری ہے کہ حمل کے دوران  بڑھنے والے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔

Advertisement

خواتین کے ماہواری سے قبل ہونے والے درد کو کنٹرول کرنے کے لئے آلو ایک مکمل علاج ہے۔

آلو کا استعمال خواتین کو دل کی بیماریاں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔

خواتین کی قوتِ مدافعت اور میٹابولزم کی رفتار بڑھانے کے لئے آلو کا استعمال مفید ہے۔

 اکثر کچن میں کام کرتے وقت ہاتھ جل جاتا ہے یا کسی اور وجہ سے جل جائے تو اس پر آلو کا استعمال فائدہ دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
Next Article
Exit mobile version