Advertisement

 پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سےحادثات کے نتیجےمیں تین افراد جاں بحق

پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سےمختلف حادثات کے نتیجےمیں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق صوبےبھر میں چھ گھروں کوجزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ صوبے بھر میں چار افراد ذخمی ہوئے  ہیں۔

      وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت  دی ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعلٰی خیبر پختونخواکی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ ادارے  الرٹ ہیں۔

دوسری جانب ضلعی انتظامیہ چترال کا کہنا ہے کہ  چترال کے علاقے اویرک ،منور ، بیشکیر ،نرکورٹ اور بیگھوسٹ کوجانے والی سڑک کوجزوی طور پربحال کردیاگیا ہے۔

Advertisement

ترجمان پی ڈی ایم اے نے عوام کو آگاہی دی کہ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن  1700پر دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
جعفرمندوخیل کو بلوچستان، فیصل کریم کنڈی کو گورنرخیبرپختون خوامقرر کرنے پراتفاق
سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47 کی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version