Advertisement

مفرور بادشاہ سلامت نے اس ملک کو ذاتی جاگیر کی طرح چلایا ہے، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ مفرور بادشاہ سلامت نے اس ملک کو ذاتی جاگیر کی طرح چلایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  مفرور اشتہاری کے نام سے پنجاب میں 47 سرکاری اداروں کے نام ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بیماری کے بہانے مفرور کے درباریوں کے لئے اسپتال کا نام لینا بھی باعثِ شرمندگی ہونا چاہیئے، جہاں شرمندہ ہونا ہوتا ہے کلیبری کوئین وہاں سرخروئی کی ایکٹنگ شروع کر دیتی ہیں، چور لٹیروں کی برائے نام کارکردگی صرف کک بیکس، کمیشن اور مال بنانے تک ہی محدود ہے۔

شہباز گِل نے مزید کہا کہ تختیوں کے نام پر ہی نااہل لیگ نے لوٹ مار کی ہے، نااہل لیگ کی پوری سیاست ’’مال لگاؤ اورمال کماؤ‘‘ تک محدود ہے، مریم صفدر کرپشن، دھوکہ دہی اور لوٹ مار کی میراث پر بیٹھ کر جمہوریت کا راگ آلاپ رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version