موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث ملک ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی نئی معاشی پالیسیوں کے باعث آج ملک معاشی طور پر ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں وزیراعظم نے ایف بی آر کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ایف بی آر نے 21-2020 میں تاریخی 4732 ارب روپے ٹیکس ریونیو کی مد میں اکٹھا کیا ہے۔
I commend efforts of FBR in achieving historic level of tax revenues of Rs.4732 bn in 2020-21 – exceeding target of Rs 4691 bn &18% higher than last year. This performance is testimony to the strong economic revival spurred by our government’s policies.
Advertisement— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 2, 2021
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ایف بی آر نے اپنے ٹارگٹ 4691 ارب سے زیادہ کلیکشن کی ہے۔
واضح رہے کہ یہ کولیکشن گزشتہ سال سے 18 فیصد ذیادہ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

