Advertisement

دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب، حفاظتی انتظامات مکمل

دریائے چناب میں نچلے درجے کے سیلاب کے باعث پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دریائے چناب میں ہیڈ قادرآباد کے مقام پر پانی کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ قادر آباد کے مقام پر پانی کی آمد1 لاکھ 64 ہزار 8 سو 70 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اگلے 24  گھنٹوں میں مسلسل بارش کے باعث پانی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے، ہنگامی صورتحال کے پیش نظر تمام ملازمیں کی چھٹیاں بھی منسوح کردی گئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version