Advertisement

پی پی 38 میں بارش کے باوجود پی ٹی آئی کے کارکنوں کا جذبہ دیدنی ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوش عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی پی 38 میں بارش کے باوجود پی ٹی آئی کے کارکنوں، ووٹرز اور سپورٹرز کا جذبہ دیدنی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ خراب موسم کے باوجود پی ٹی آئی کا ووٹر باہر نکلا اور ووٹ سے مافیا کے خلاف تبدیلی کی بنیاد رکھی۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یہاں ہر طرف بلا ہی بلا نظر آرہا ہے، نقلی شیر کے دم دبا کر بھاگنے کے حالات پیدا ہوگئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ پی ٹی آئی کارکنان کے جذبے کو سلام۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version