Advertisement

شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی

شیخوپورہ تھانہ بھکھی کے علاقہ مکی 525 میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 2 مسلح ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی خاتون سے اس کے چار سالہ بچے کے سامنے مبینہ زیادتی کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے شکیلہ نامی خاتون کو دو گھنٹے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ذرائع نے یہ بھی کہا کہ ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے کائنات نامی خاتون سے بھی زیادتی کی کوشش کی، خاتون 8 ماہ کی حاملہ تھی، وہ ہاتھ جوڑتی رہی اور ڈاکو پیٹ پر مکے مارتے رہے۔

ذرائع کے مطابق اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ تھانہ بھکھی پولیس نے ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا زناء کا نہیں کیا، ایس ایچ او نے خواتین کا میڈیکل تک نا کروایا ہم خود زلیل ہو رہے ہیں۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ اہلِ خانہ نے یہ بھی کہا کہ ہمارے ساتھ ظلم کی انتہا ہو گئی ہے کوئی تعاون نہیں کر رہا ہم ہاتھ جوڑ کر اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کا انصاف چاہتے ہیں۔

زیادتی کا شکار خاتون نے وزیراعظم عمران خان سے انصاف کی اپیل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version