Advertisement

عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہے ہیں ،عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہم عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کی مشاورت سے کورونا کی چوتھی لہر پر قابو پانے کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں،ہم  عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہے ہیں۔

انھوں نے کہا ہے کہ ایس او پیز پرعمل سے کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں مد د ملے گی، مارکیٹوں اوربازاروں کیلئے نئے اوقات کار کا فیصلہ عوام کی صحت او رزندگی کے تحفظ کیلئے کیا گیا ہے، عوام کی صحت اور زندگی کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرتے رہیں گے۔

گورنر پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر کے دوران شہری احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں، انسداد کورونا کیلئے حکومتی گائیڈ لائنز پر عمل کرنا شہریوں کے اپنے مفاد میں ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے میں ہی صحت اور زندگیوں کا تحفظ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version