Advertisement

پاکستان ایئرفورس نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ میں پاکستان ایئر فورس نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ  2021 میں پاکستان ایئرفورس بمقابلہ   سوئی سدرن گیس میچ 1-1 گول سے برابر ہوا، پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن بہتر ہونے کی بناء پر پی اے ایف نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن گیس کی جانب سے میچ کے چوتھے منٹ میں ظہیر حسین نے فیلڈ گول سکور کیا پی اے ایف کی جانب سے ایم باقر نے 31ویں منٹ میں فیلڈ گول سکور کیا ۔

پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ میں نیشنل بینک اور ایئر فورس کی ٹیمیں سیمی فائنل کے لئےکوالیفائی کرگئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version