Advertisement

لاک ڈاؤن کل سے ختم نہیں ہورہا اس میں نرمی کی جارہی ہے،مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن  کل سے ختم نہیں ہو رہا بلکہ اس میں نر می کی جا رہی ہے، لاک ڈاؤن جو لگایا اس میں کافی کمی آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فوڈ پانڈہ اور اکڑاہ کے ویکسینیشن سینٹر سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ  میں سندھ حکومت، فوڈ پانڈہ اور اکڑاہ کا شکر گزار ہوں۔

 ان کا کہنا تھا کہ فوڈ پانڈہ کے جو رائیڈر ہیں ان کو ویکسین کروانا لازم ہے، شہر کے بیچ میں ویکسینیشن سینٹر قائم کیا گیا  ہے، پچھلے 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ سے زائد ویکسین لگائی گئی ہیں۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں پوزیٹو کورونا کے پریسنٹیج میں کمی آئی ہے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب  کا مزید کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن نے کروانا ہے ہم نے نہیں ،ایلکشن کمیشن قانون کی روشنی میں حکم دے گا پی پی پی ایلکشن کروا دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version