Advertisement

کراچی میں لگائے گئے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان ، کاروباری مراکز کھول دیے گئے

کورونا وائرس کی چوتھی خطرناک لہر کے باعث سندھ حکومت  کی جانب سے شہر قائد میں لگے لاک ڈاؤن کی  پابندیوں میں آج سے نرمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت  نے 8 روز کے بعد آج سے کاروبار صبح 6 بجے سے رات 8 بجے تک کرنے کی اجازت دے دی ہے ، شہر کی تمام مارکیٹیں جن میں حیدری ، نارتھ ناظم آباد ، زینب مارکیٹ ، لیاقت آباد ، صدر اور واٹر پمپ کے بازاروں سمیت تمام بازاروں میں آج سے کاروبار کا آغاز ہوگیا ہے۔

آئی آئی چندریگر روڈ اور ٹاور کے تجارتی مراکز بھی کھل گئے ہیں۔

واضح رہے کہ شہر کے ریسٹورنٹ میں  آؤٹ ڈورڈائننگ کی رات  10 بجے تک اجازت دی گئی ہے جبکہ ان ڈورڈائننگ پر تاحال پابندی عائد ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version