Advertisement

ساحل سندر پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کا کام تاحال مکمل نہ ہوسکا

شہر قائد کے ساحل سمندر  پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77  کو نکالنے کا کام تاحال مکمل نہیں ہوسکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق موسم کی تبدیلی کے باعث بوٹ سے جہاز تک آئرن وائر باندھنے کا کام مکمل نہیں کیا جاسکا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 11 سومیٹر رسے کے ساتھ آئرن وائرجہاز پر باندھا جائیگا جس کے بعد سپورٹ اورجہاز کو گھسیٹنے کے لیے  رسے اورآئرن وائر کی مدد لی جائیگی۔

حکام نے مزید بتایا کہ مکنہ طور پر پہلے مرحلے میں جہاز کیلئے منگوائی گئی کرین شپ بارج کو نکالنے کی کوشش کی جائیگی۔

واضح رہے کہ 21 جولائی کی درمیانی شپ بحری جہاز سی ویو پرآکر پھنس گیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version