Advertisement

پاکپتن ،پنجاب پولیس اپنی بدمعاشی سے باز نہ آ سکی

پاکپتن میں پنجاب پولیس آپے سے باہر ہو گئی ، پنجاب پولیس اپنی بدمعاشی سے باز نہ آسکی،وردی میں غنڈہ گردی عروج پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکپتن  میں شہری کی موٹر سائیکل پولیس ملازم کی موٹر سائیکل  سے ٹکرانا وبالِ جان بن گیا ،پنجاب پولیس کے جوان آپے سے باہر نہتے شہریوں کی شامت آگئی ۔

زرائع  کا کہنا ہے کہ پولیس وردی میں ملبوس قانون نے نہتے شہریوں کی خوب درگت بنائی،گذشتہ رات وی آئی پیز کی گاڑیوں کو گزارنے کی وجہ سے عام زائرین پر بدترین تشدد کیا گیا ۔

 ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مچھلی چوک  پر تعینات ایس ایچ او تھانہ احمد یار نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے عام زائرین کے سر پھوڑ دیے جبکہ  پولیس تشدد سے درجنوں زائرین زخمی ہوئے ایک کی حالت تشویشناک ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version