Advertisement

بجلی کے ٹرانسمیشن کے علاوہ بجلی کے کھمبوں کا استعمال غیر قانونی ہے، ترجمان کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کہتے ہیں کہ بجلی کے ٹرانسمیشن کے علاوہ کسی اور مقصد کیلئے بجلی کے کھمبوں اور انفراسٹرکچرکا استعمال  سراسر غیر قانونی ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ اور کیبل کی بےہنگم اور غیر محفوظ تاریں کے الیکٹرک کے نیٹ ورک پر بغیر اجازت نصب کی جاتی ہیں ، بارش کے موسم میں یہ غیر قانونی تجاوزات انسانی زندگی کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کے الیکٹرک نے انٹرنیٹ اور کیبل چلانے والی کمپنیوں سے بار بار تجاوزات ہٹانے کی درخواست بھی کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دیگر یوٹیلٹی کمپنیوں اور اسٹریٹ لائٹس کے کھمبوں کی ملکیت رکھنے والے محکموں سے بھی اپیل کریں گے کہ انسانی زندگیوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version