Advertisement

دبئی ایکسپو کا مقصد دنیا کے سامنے پاکستان کا سافٹ امیج لانا ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو کا مقصد دنیا کے سامنے پاکستان کا سافٹ امیج لانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت دبئی ایکسپو کے حوالے سے اجلاس ہوا ہے ، جس میں پنجاب حکومت نومبر میں دبئی ایکسپو میں صوبے کی ثقافتی اورتجارتی ”شوکیسنگ“ کریں  گی۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کی ثقافت ، تجارت، سیاحت  اور درخشاں  روایات کے پوشیدہ گوشے روشناس کرائے جائیں گے ، دبئی ایکسپو میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تجارت اور سیاحت کے فروغ کے مواقع سے بھی روشناس کرایا جائے گا۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ  دنیا کو پنجاب کے بزنس فرینڈلی ماحول سے روشناس کرایا جائے گا۔

واضح رہے کہ صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ،  سیکرٹری انڈسٹری اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version