Advertisement

متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ لوگوں کی حاصلہ افزائی کریں، شہروز کاشف

کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے کہا ہے کہ متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ لوگوں کی حاصلہ افزائی کریں۔

تفصیلات کے مطابق شہروز کاشف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ مجھے اس سفر میں کامیابی ملی، دنیا کی دو بلند ترین چوٹیاں دو ماہ میں سر کیں، میرے والدین اور قوم کی دعائیں میرے ساتھ تھیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے دنیا کی دو بلند ترین چوٹیاں سر کیں اور کچھ نہیں کرسکتا، ساجد سدپارہ میرا دوست ہے اور کیمپ فور پر ملاقات ہوئی میں واپسی پر تھا اور وہ لوگ جارہے تھے۔

شہروز کاشف نے کہا کہ ہر بندے کی پہاڑوں پر اپنی حکمت عملی ہوتی ہے، کے ٹو سر کرنا ماؤنٹ ایورسٹ سے مشکل ہے، کم عمر کی بات نہیں، حوصلہ اور جذبہ ہونا چاہیے۔

کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے مزید کہا کہ اداروں کو چاہیے کہ لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں، افسوس ہوتا ہے جب آپ اتنا بڑا کام کرو اور کوئی عہدیدار نہ آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ؛ شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن اسپتال میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری
بھارتی پنجاب کے شہری نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنز پر اہم ملاقاتیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی بل گیٹس سے ملاقات
Next Article
Exit mobile version