Advertisement

سول ایوی ایشن اتھارٹی عوامی مسائل سننے کے لیے آج آن لائن کچہری کا انعقاد کرینگے

ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی عوامی مسائل سننے کے لیے آج آن لائن کچہری کا انعقاد کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹس اور ائیرلائن سمیت سی اے اے سے متعلق شکایات پر ڈی جی سی اے اے کی صدارت آن لائن کچہری صبح ساڑھے 10 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی۔

واضح رہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے آفیشل فیس بک پیج پر براہ راست شکایات درج کرائی جاسکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version