Advertisement

ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں جلد آؤٹ کرنے میں ہر کھلاڑی نے بھرپور حصہ ڈالا ہے، شاہین آفریدی

قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں جلد آؤٹ کرنے میں ہر کھلاڑی نے بھرپور حصہ ڈالا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ  کل میچ کا آخری مگر اہم دن ہے ، کوشش ہوگی ویسٹ انڈیز کو مکمل آؤٹ کرکے سیریز برابر کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ میچ جیتنے کے لیے ہمیں اچھی اور نپی تلی باؤلنگ کرنی ہوگی ، میں ہمیشہ کہتا ہوں بیٹنگ کی طرح باولنگ میں بھی پارٹنرشپ کی ضرورت ہوتی ہے۔

شاہین آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ پہلی اننگز میں محمد عباس، فہیم اشرف اور حسن علی نے عمدہ باولنگ کی تھی ، دوسرے اینڈ سے عمدہ باولنگ نے حریف ٹیم پر دباؤ ڈالے رکھا تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنا فخر کی بات ہوتی ہے، ٹیسٹ کرکٹ میں آج اپنی بہترین باولنگ اپنے اہلخانہ کے نام کرتا ہوں۔

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version