Advertisement

انٹرمیڈیٹ کے ملتوی شدہ پرچوں کا آج سے آغاز

امتحانات

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر میڈیٹ  کے ملتوی شدہ پرچوں کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج بارہویں جماعت سائنس گروپ پری میڈیکل کا نباتیات اور سائنس جنرل گروپ کا معاشیات کا پرچہ صبح ساڑھے نو بجے لیا جائے گا جبکہ پرچے کا دورانیہ ڈیڑھ گھنٹے کا ہوگا ۔

چئیرمین اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی پروفیسر سعید الدین کا کہنا ہے کہ رواں سال صرف اختیاری مضامین کے پرچے لیے جارہے ہیں، طالبعلموں کے پرچے سابقہ شیڈول کے مطابق انہی امتحانی مراکز پر لیے جائنگے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امتحانات کے دوران ایس او پیز پر بھی عمل کیا  جائے گا۔

واضح رہے کہ 31  جولائی سے لاک ڈاوُن کے باعث انٹرمیڈیٹ کے پرچے ملتوی ہوئے تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version