Advertisement

ایک دن میں سب سے زیادہ ویکسینیشن لگانے کا اعزاز لاہور نے اپنے نام کرلیا

کورونا وائرس

کورونا وائرس

صوبائی دارالحکومت لاہور نے ایک دن میں سب سے زیادہ ویکسینیشن لگانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک دن میں 51236 افراد نے  ویکسینیشن کرا کے یہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

 کمشنر لاہور کیپٹن  محمد عثمان کا کہنا ہے کہ 23 اگست 2021 کے دن میں ویکسینیشن فسیلیٹیز نے اب تک کا  سب سے زیادہ ویکسین لگانے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسی جذبے سے آگے بڑھتے ہوئے کورونا کو شکست دینی ہے ۔

واضح رہے کہ اب تک لاہور میں مجموعی طور پر 30 لاکھ 65ہزار 231 شہریوں کی ویکسینیشن ہو چکی ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version