Advertisement

جاپان میں پیرا اولمپکس گیمز کا سلسلہ جاری

جاپان کے شہر ٹوکیو میں پیرا اولمپکس گیمز کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی انیلہ عزت بیگ نے جیولن تھرو میں8۔19میٹر دور نیزہ پھینک کر 10ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے جبکہ مقابلوں میں چین کی اتھلیٹ  یاو جے نے 44 میٹر  دور سے نیزہ پھینک کر گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔

اسکے علاوہ مقابلوں میں چین نے سلور جبکہ امریکی کھلاڑی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

واضح رہے کہ انیلا بیگ نے ابو ظہبی ورلڈ گیمز میں 19.81میٹر نیزہ پھینک کر کوالیفائی کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version