Advertisement

پاکپتن،7 محرم الحرام کے حوالے سے جلوس اور مجالس کا سلسلہ جاری

پاکپتن میں 7محرم الحرام کے حوالے سے جلوس اور مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کی مناسبت سے شہر بھر میں نذر نیاز تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے، عزاداروں کیساتھ ساتھ عقیدت مندوں کی جانب سے گلی محلوں اور مختلف شاہراہوں پر میٹھے پانی اور دودھ کی سبیلیں قائم کی گئی ہیں۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکپتن میں جگہ جگہ عزاداری ، حسین حسین کی صدائیں فضا میں بلند ہو رہی ہیں۔

ڈی پی او فیصل مختار کا کہنا ہے کہ مجالس اور جلوس کے راستوں پر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version