Advertisement

نواز شریف نے قوم کو چونا لگا کر لندن کی دھرتی کا انتخاب کیا، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ نواز شریف نے قوم کو چونا لگا کر لندن کی دھرتی کا انتخاب کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ن لیگی قائد کا نیا نعرہ ’’مجھے لندن سے کیوں نکالا‘‘ نواز شریف نے قوم کو چونا لگا کر لندن کی دھرتی کا انتخاب کیا مکافات عمل میں لندن کی دھرتی پرمفرورالدین بوجھ بن گئے۔

خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ نواز شریف نے پہلے چمچے پھر پلیٹیں جمع کرنا شروع کردیں، قوم کے بعد برطانیہ کی آنکھ میں دھول جھونکی جارہی تھی قوم کے مجرم کا علاج اڑیالہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version