Advertisement

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم رہے گا

ہیٹ ویو

ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، صوبہ پنجاب اور صوبہ بلوچستان سمیت صوبہ خیبرپختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں   موسم گرم اور خشک رہے گا  تاہم کراچی ، ٹھٹہ  اور بدین میں شام کے اوقات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔

دوسری جانب کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہیگا۔

واضح رہے کہ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں سبی 43، نوکنڈی ، دالبندین ،لاڑکانہ 42 ، سکھر، دادو اورموہنجوداڑو میں41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں آج سے سمندی ہوائیں بحال، ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version