Advertisement

پی سی بی گورننگ بورڈ میں پیٹرن کے نمائندوں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ میں پیٹرن کے دو نمائندوں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق  وزارت بین الصوبائی رابطہ نے اسد علی خان اور رمیز راجہ کی بطور ممبران بورڈ آف گورنرز نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق کپتان رمیز راجہ اور اسد علی خان گورننگ بورڈ میں پیٹرن کے نمائندے نامزد ہوئے ہیں، اسدعلی خان کو بطور ممبر گورننگ بورڈ توسیع دی گئی ہے اور رمیز راجہ کانام احسان مانی کی جگہ گورننگ بورڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ممبران کی تقرری کے بعد نئے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا عمل شروع ہو گا، وائس چیئرمین کی تقرری کے لیے گورننگ بورڈ کا اجلاس طلب کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) الیکشن کمیشن انتخابی عمل کے طریقہ کار کا اعلان کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version