Advertisement

پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکول آج سے کھول دیے گئے

پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکول آج سے کھول دیے گئے ہیں۔

ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا جبکہ  ایک دن میں 50 فیصد طلبا کو اسکول بلانے کی اجازت ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

دوسری جانب شہر اقتدار اسلام آباد میں بھی مکمل ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے آج سے اسکولز کھول دیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اسکولز یکم جولائی کو موسم گرما کی چھٹیوں کی وجہ سے بند ہوئے تھے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version