Advertisement

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاک چین دو طرفہ تعلقات، سی پیک، ویکسین اور مختلف شعبوں کے تعاون پر گفتگو کی گئی۔

چینی سفیر نے چینی صدر اور وزیراعظم کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور وزیراعظم عمران خان کو یوم آزادی کی مبارکباد بھی دی۔

وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک منصوبہ تبدیلی ثابت ہوگا، دونوں ممالک روڈ اینڈ انیشیٹو منصوبے کے تحت سی پیک ہائی کوالٹی بنانے کے لیے دونوں ممالک کام کریں گے، حکومت پاکستان سی پیک کی بروقت تکمیل چاہتی ہے۔

پاکستان اور چین کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری سمیت دیگر امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ افغانستان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، افغان تنازعے کے سیاسی حل کے لیے پاکستان اپنی حمایت جاری رکھے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version