Advertisement

اس میں کوئی شک نہیں کہ پی پی پی ہی حقیقی جمہوری سیاسی جماعت ہے، ناصر حسین شاہ

پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پی پی پی ہی حقیقی جمہوری سیاسی جماعت ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں جناب قادر بلوچ اور جناب ثناء اللہ زہری اور ان کے ساتھ دوسرے دوستوں کو بھی پاکستان پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

ناصر حسین شاہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پی پی پی ہی حقیقی جمہوری سیاسی جماعت ہے جس نے جمہوریت کی بقاء کے لیے لیڈرشپ اور کارکنان کے جنازے بھی اٹھائے زندان کی سختیاں بھی جھیلیں مگر ڈٹی رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version