Advertisement

پاکستان اور مراکش کےمابین دیرینہ مذہبی اور تاریخی رشتہ قائم ہے،ایئر چیف مارشل

ایئر چیف مارشل

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان اور مراکش کےمابین دیرینہ مذہبی،ثقافتی اورتاریخی رشتہ قائم ہے۔

 ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مراکش کے سفیر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں معززین نے  پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر مراکش سفیر نے کہا کہ پیشہ وارانہ مہارت اور ایوی ایشن انڈسٹری میں خود انحصاری کی طرف گامزن پاک فضائیہ قابل تعریف ہے۔

ملاقات میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے  دونوں برادر ممالک کی فضائی افواج کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم کیا اور کہا کہ پاکستان اور مراکش کےمابین دیرینہ مذہبی،ثقافتی اورتاریخی رشتہ قائم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version