Advertisement

پنجاب کی درسگاہوں میں بین الاقوامی معیارکی تعلیم دی جارہی ہے،ڈاکٹر یاسمین راشد

یاسمین راشد

ڈاکٹریاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب کی درسگاہوں میں بین الاقوامی معیارکی تعلیم دی جارہی ہے،۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے  اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد ڈویژن میں صحت کے تمام منصوبوں کو بروقت اورترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارکے ویژن کے مطابق پنجاب کی عوام کو صحت کے شعبے میں بہترسہولیات کیلئے کوشاں ہیں۔

انھوں نے اجلاس میں کہا کہ پنجاب کی تمام طبی درسگاہوں میں طلباء طالبات کو بہتر تعلیمی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں اور پنجاب کی طبی درسگاہوں میں بین الاقوامی معیارکی تعلیم دی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ اجلاس میں فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرظفرعلی چوہدری،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹرآصف طفیل ودیگرسینڈیکیٹ ممبران نے شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version