Advertisement

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات

آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی جس  میں افغانستان کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سی پیک کےخلاف تمام سازشوں کوخاک میں ملانےکےعزم کااعادہ کیا۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ ملاقات میں چینی سفیر نےخطےمیں امن واستحکام کیلئےپاکستان کی کوششوں کوسراہا۔

 آئی ایس پی آرکا  مزید کہنا ہے کہ چین کے سفیر نونگ رونگ  نے افغانستان سےمتعلق پیشرفت پربھی تبادلہ خیال کیا جبکہ افغانستان کےتناظرمیں چینی سفیرنے پاکستان سےتعاون جاری رکھنےکاعزم کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version